پاکستانتازہ ترینموسم

گرمی کے ستائے عوام تیار کر لیں ،بارش کی پیشگوئی،مزید کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے بتادیا

گرمی کے ستائے عوام تیار کر لیں ،بارش کی پیشگوئی،مزید کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں رات اور صبح کے اوقات میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات، چکوال، راولپنڈی، اٹک، جہلم، گجرات، گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ، لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، منڈی بہاؤالدین، میں چند مقامات پر آندھی اور بارش ہوگی۔ اور بہاولنگر۔ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے، چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں موسم کی اس تبدیلی سے عام زندگی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button