پاکستانتازہ ترینکاروبار

پٹرول 4 روپے سستا لیکن ،بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری،شہریوں کے لئے بری خبر

پٹرول 4 روپے سستا لیکن ،بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری،شہریوں کے لئے بری خبر

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس سے صارفین پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔یہ اضافہ سہ ماہی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تناظر میں کیا گیا ہے جس کا اطلاق 3 ماہ جون، جولائی اور اگست کے لیے ہوگانیپرا نے قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ جاری کر کے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button