Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
پنجاب ، خیبرپختونخوا میں بارش،موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے بھی بڑی خبردیدی
موسم

پنجاب ، خیبرپختونخوا میں بارش،موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے بھی بڑی خبردیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ مظفرآباد، آزاد کشمیر میں بارش کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری رہا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز تک بارش کی پیشگوئی کردی۔ لاہور اورمضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آ گئے، سرگودھا اور ننکانہ صاحب میں گرج چمک کے ساتھ برکھا برستی رہی،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آسمان سے برف کے گولے برسنے سے درجہ حرارت کم ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button