مظفرآباد( آئی این پی ) ہٹیاں بالا کے نواحی علاقے نیلی میں ٹریفک کا المناک حادثہ 1 نوجوان جاںحق 2 زخمی تفصیلات کے مطابق داوکھن سیر و تفریح کے لئے جانے والے 3 دوستوں کی گاڑی نیلی کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایگریکلچر یونیورسٹی راولاکوٹ کا طالب علم ارسلان اعوان ولد محمد ریاض اعوان ساکنہ اعوان پٹی موقع پر حابحق جبکہ غضنفر ولد شاہجہان اعوان ساکنہ اعوان پٹی اور ذین افسر ساکنہ لواسی زخمی ہوگے زخمیوں کو سی ایم ایچ مظفرآباد میں داخل کروادیا گیا ہے جبکہ ارسلان کی نماز جنازہ بروز بدھ 2 بجے دن ہائی سکول گراونڈ ہٹیاں دوپٹہ میں ادا کی جائے گیگی
0 1 Less than a minute