Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
شوگر ملز، آشیانہ ریفرنس، شہباز، حمزہ کی ایک روزہ حاضری معافی درخواست منظور - Dailyghaznavi
موسم

شوگر ملز، آشیانہ ریفرنس، شہباز، حمزہ کی ایک روزہ حاضری معافی درخواست منظور

لاہور: رمضان شوگر ملز، آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی درخواست منظور کی لی گئی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل اور آشیانہ اقبال ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف آشیانہ ریفرنس پر سماعت ہوئی، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔
عدالت نے رمضان شوگر مل میں بریت کی درخواستوں پر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔
احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں نیب کے گواہوں کو طلب کرلیا جبکہ دونوں ریفرنسز پر سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button