Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
اسلام آباد میں پولیو مہم دوبارہ شروع کی جارہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن - Dailyghaznavi
موسم

اسلام آباد میں پولیو مہم دوبارہ شروع کی جارہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن

پولیو مہم بروز سوموار 22اگست 2022 سے شروع ہوگی۔ ڈی سی
اسلام آباد میں اربن اور رورل علاقوں میں بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔ڈی سی
پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بازاروں میں اور موبائل وین کے ذریعے بچوں کو پولیو ویکسینیشن کریں گے۔ ڈی سی
ملک سے پولیو کے تدارک کے کے لئے پولیو ورکرز کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے عملے سے تعاون کریں ۔ ڈپٹی کمشنر
اسلام آباد انتظامیہ پولیو تدارک کے لئے موثر اقدامات کر رہی ہے۔ڈی سی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button