اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے تمام عہدیداران کو معطل کردیاوزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کو تحلیل کر دیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان میڈیکل کمیشن کو تحلیل کر کے پی ایم سی کے تمام عہدیداران کو معطل کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں
پاکستان میڈیکل کمیشن کے دور میں رجسٹرڈ 10 میڈیکل کالجز کی رجسٹریشن منسوخ
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے 2020 میں پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل ختم کرکے پی ایم سی بنایا تھا۔
0 0 Less than a minute



