Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
راولپنڈی عمران خان کے جانثاروں نے بنی گالہ اور ملک کے دوسرے حصوں میں پہنچ کر ثابت کر دیا کہ عمران خان کے ساتھ پورا پاکستان ہے - Dailyghaznavi
موسم

راولپنڈی عمران خان کے جانثاروں نے بنی گالہ اور ملک کے دوسرے حصوں میں پہنچ کر ثابت کر دیا کہ عمران خان کے ساتھ پورا پاکستان ہے

انجنیر افتخار چودھری
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما انجنیئر افتخار چودھری نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ سینکڑوں جا نثاروں نے پہنچ کر ثابت کیا ہے امپورٹڈ حکومت کی ہر ہتھکنڈے ناکام بنا دیے جائے گیں ۔انہوں نے کہا جس طرح اس حکومت کے دور میں جمہوریت کا مزاق اڑا گیا ہے کسی اور کو یہ اعزاز حاصل نہیں ہے ۔انہوں نے احسن اقبال کو مزاحقہ خیز قرار دیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم ماضی میں ا ھے انداز میں عدالتوں میں پیش ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں انسانیت کے تقاضوں کو سمجھتے تھیں اگر شہباز گل جیسے سلوک آپ کے ساتھ کیے جاتے تو آپ کی چیخیں آسمان تک جا پہنچتی مسلم لیگ ن کی اگرچہ چند کلو کے اندر واقع ہوئی ہے لیکن نازی جرمنی کا دوسرا رخ ہے ۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے فسطائیت ہتھکنڈے استعمال کر کے ثابت کیا ہے کہ وہ مہذب حکومت کی نمایندگی نہیں کر رہے
انجنیئر آفت سر نے کہا عمران خان لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں وہ کراچی سے خنجراب اور جنوبی وزیرستان اور ادھر چکوٹھی تک کے لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button