Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر انیل سعید نے ہمراہ اسلام آباد فوڈ اور پنجاب فوڈاتھارٹی علاقہ بارکہو کے مختلف ایریا میں شاپس اور ہوٹل وغیرہ چیک کیےگے - Dailyghaznavi
موسم

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر انیل سعید نے ہمراہ اسلام آباد فوڈ اور پنجاب فوڈاتھارٹی علاقہ بارکہو کے مختلف ایریا میں شاپس اور ہوٹل وغیرہ چیک کیےگے

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر انیل سعید نے ہمراہ اسلام آباد فوڈ اور پنجاب فوڈاتھارٹی علاقہ بارکہو کے مختلف ایریا میں شاپس اور ہوٹل وغیرہ چیک کیا گیا۔اٹھال چوک سملی ڈیم روڈ کرنل امان اللہ روڈ پر کھانے پینے کی اشیاء کی لیب کی گی ،اسسٹنٹ کمشنر انیل سعید نے بیکریاں دودھ کی شاپس ،جنرل سٹور ،سبزی فروٹ شاپ ،چکن شاپ میٹ شاپ وغیرہ کی بھی چیک پڑتال کی ،ملاوٹی دودھ کا دھندہ کرنے والی دوشاپس کو سیل کردیا اور 700 سولیٹرز ملاوٹی دودھ کو تلف کردیا گیااور قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ایک عدد ہوٹل کو ناقص اور ملاوٹی اشیاء رکھنے پر سیل کردیا گیاہے


Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button