اسسٹنٹ کمشنرز پولیو ٹیموں کی کارکردگی مانیٹرنگ اور سپر ویژن کر رہے ہیں ۔
مزید بہتری کے لئے کارکردگی رپورٹ کو بھی چیک کیا جارہا ہے۔ ڈی سی
پولیو سے پاک پاکستان ہر بچے کے لئے کا مشن لئے پولیو تدارک کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ ڈی سی
پولیو مہم کی سپر ویژن اور مانیٹرنگ کے لئے تمام افسران اور ورکرزاپنی ذمہ داریوں کو بخوبی سرانجام دے رہے ہیں ۔ ڈی سی
0 0 Less than a minute



