لاہور: "دی لیجنڈ آف مولا جٹ” کی کھڑکی دنیا بھر میں توڑ نمائش جاری ہے۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ بین الاقوامی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی پر 9.5 ریٹنگ کے ساتھ پاکستان کی سب سے مقبول ترین فلم بن گئی ہے۔فلم نے برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں کئی پنجابی اور بھارتی فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے صرف 3 دن میں پانچ ممالک کے اندر 19 کروڑ روپے کما لیے۔ بلاک بسٹرفلم دیکھنے کے لیے سنیما گھروں میں لمبی قطاریں ہیں، شائقین فلم دوبارہ دیکھنے کے لیے بھی تیار ہیں۔
0 1 Less than a minute