اسلام آباد()معاون خصوصی شہبازگل نے اپوزیشن کے جلسوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگوں نے ن لیگ کابیانیہ مستردکردیا،یہ تحریک انصاف کی کامیابی کا واضح ثبوت ہے،تحریک انصاف گلگت بلتستان سے کلین سویپ کرے گی ۔
معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ کرپٹ ٹولہ گلگت کے معصوم لوگوں کوجھانسہ دے رہاہے،ن لیگ کی کرپشن کے چرچے گلگت بلتستان کی گلیوں میں بلندہورہے ہیں،ان لوگوں نے سیرسپاٹے کے علاوہ عوام کاحال تک نہیں پوچھا۔
via daily pakistan