امریکہ کے 59ویں صدارتی انتخاب میں تقریباً تمام ریاستوں میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ 50 میں سے 44 ریاستوں کے متوقع نتائج جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کے پاس فی الوقت 253 الیکٹورل کالج ووٹ ہیں جبکہ صدر ٹرمپ 214 ووٹ حاصل کر چکے ہیں۔
Related Video and Audio
VIDEO 1 MINUTE 54 SECONDS
Play video امریکی صدارتی انتخاب اس سال اتنا منفرد کیوں؟ from BBCامریکی صدارتی انتخاب اس سال اتنا منفرد کیوں؟
BBC
VIDEO 2 MINUTES 40 SECONDS
Play video امریکی صدر کا انتخاب درحقیقت کون کرتا ہے؟ from BBCامریکی صدر کا انتخاب درحقیقت کون کرتا ہے؟
BBC
VIDEO 3 MINUTES 4 SECONDS
Play video امریکی صدارتی انتخاب میں کتنی رقم صرف ہوتی ہے؟ from BBCامریکی صدارتی انتخاب میں کتنی رقم صرف ہوتی ہے؟