Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
بلاول بھٹو بہترین سفارتی پالیسی ہندوستان بلبلا اٹھا! جرمن وزیر خارجہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستانی وزیر خارجہ سے متفق - Dailyghaznavi
موسم

بلاول بھٹو بہترین سفارتی پالیسی ہندوستان بلبلا اٹھا! جرمن وزیر خارجہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستانی وزیر خارجہ سے متفق

پاکستان نے جرمن ہم منصب کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نیوز کانفرنس سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے ریمارکس مسترد کر دئیے ہیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے کوشش کرنے کی بات کی تھی

جرمن وزیر خارجہ نے تسلیم کیا تھا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کوشش کرنا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے

جرمن وزیرخارجہ نے بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں اس امر کا اظہار کیا تھا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق پرامن طور پر حل ہونا چاہیے

پاک جرمن وزرائے خارجہ کی مشترکہ نیوز کانفرنس سے پر بھارتی وزارت خارجہ کے ریمارکس بھارتی جنجھلاھٹ کا ثبوت ہے

ترجمان دفتر خارجہ

 

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے عالمی سطح پر بھارت کی تنہائی بڑھتی جا رہی ہے ترجمان دفتر خارجہ

دنیا جانتی ہے کہ جب بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر کیا جاتا ہے بھارت کراس بارڈر دہشت گردی کا بے بنیاد راگ الاپنے لگتا ہے

بھارت کا کوئی بے بنیاد پروپیگنڈا مقبوضہ کشمیر میں اس کے مظالم پر پردہ نہیں ڈال سکتا

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردار اور کامیابیوں کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جارہا ہے

بھارت ایف اے ٹی ایف کا ممبر ہونے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے فورم کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے

 

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو بھارت کے غیر ذمہ دارانہ بیان کا نوٹس لینا چاہیے

پاک جرمن وزرائے خارجہ کی نیوز کانفرنس پر منفی بیان بازی کی بجائے بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے عالمی برادری کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی بربریت کی مذمت کرے

عالمی برادری کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی طرف سے دیا گیا حق خودرادیت یقینی بنائے۔ترجمان دفتر خارجہ

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button