اہم خبر

گورنمنٹ کمیشن اسلام آباد کا چئیرمین منتخب نہ ہونے کی وجہ سے سی ڈی اے، ایم سی آئی اور لوکل گورنمنٹ کے مابین مسائل کے حل میں تاخیر۔ حسنین جمیل

لوکل گورنمنٹ کمیشن اسلاآباد کو کا چئیرمین منتخب

نہ ہونے کی وجہ سے سی ڈی اے، ایم سی آئی اور لوکل گورنمنٹ کے مابین مسائل کے حل میں تاخیر۔ حسنین جمی

بلدیاتی نمائندوں کے مسائل اور شکایات کے حل کے لیے ایک ہی ادارہ ہے جو چھ ماۂ سے غیر فعال ہے۔

جنوری 2020 میں پہلی بار حکومت نے لوکل گورنمنٹ کمیشن کا قیام عمل میں لایا۔ حسنین جمیل

کمیشن کے فعال ہونے کے بعد سی ڈی اے، ایم سی آئی اور ایدمینسٹریشن میں بہتری کے لئے کام کرنا شروع کیا، حسنین جمیل

ایم سی آئی کے روولز آف بزنس جو کے چار سال سے غیر سنجیدگی کی وجہ سے التوہ کا شکار تھے کمیشن نے عمل درامد کروا کے فیڈرل گورنمنٹ کو بھیجوا دیے۔ حسنین جمیل

کمیشن نے سی ڈی اے، ایم سی آئی کے اندر انتظامی اور ریوینیو کی بہتری کے لیے بھی کام شروع کیا۔ حسنین جمیل

کمیشن بہت موثر طریکے سے کام کر رہا تھا۔ حسنین جمیل

حکومت کو چاہئے کہ لوکل کورنمنٹ کمیشن کو جلد ز جلد فعال بنائے، حسنین جمیل
لوکل گورنمنٹ کمیشن کے فعال ہونے سے اسلام آباد کے عام لوگوں کی شکایات سنی جا سکیں گی۔ حسنین جمیل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button