Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
عمران خان پر قاتلانہ حملہ، صاحبزادے والد سے ملنے پاکستان پہنچ گئے - Dailyghaznavi
موسم

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، صاحبزادے والد سے ملنے پاکستان پہنچ گئے

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہونے کے بعد دونوں صاحبزادے والد سے ملنے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان والد سے ملنے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ قاسم اور سلیمان اس وقت زمان پارک پہنچ چکے ہیں جہاں بیٹوں نے اپنے والد سے ملاقات کی اور ان عیادت بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button