راولپنڈی(رپورٹ۔عامر عباسی بیورو چیف راولپنڈی)
دعائے چہلم وقرآن خوانی برائے ایصال ثواب والدہ محترمہ سینئر صحافی ممبر نیشنل پریس کلب اسلام آباد عامر محمود عباسی اور عاطف محمود عباسی ان کی رہائش گاہ کمال آباد راولپنڈی کینٹ خصوصی محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں علمائے کرام ،صحافی برادری ، مختلف محکموں کے سرکاری افسران اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی دعائے چہلم میں خصوصی خطاب حضرت علامہ قاری عبدالحمید ضیائی ،قاری انعام الحق ،غلام مرتضی حبیبی،قاری طاہر محمود۔قاری محمد تاج اور دیگر نے خطاب کیا. جبکہ خصوصی دعا پیر سرکار جی آستانہ عالیہ گلشن آباد شریف راولپنڈی نے کی ۔مرحومہ نعیم ستی۔زاہد ستی خالد ستی۔ساجد ستی۔داود ستی۔اسد ستی کی ہمشیرہ اور اختر افتخار کی ساس اور ممتاز عباسی محرم عباسی۔تجمل عباسی کی بھابی اور عمران ستی اور ناصر بشیر عباسی کی خالہ تھی
0 1 1 minute read