تقریب میں عدنان مرتضٰی عباسی
( ڈپٹی کوآرڈینیٹر شمالی پنجاب)
راجہ وقاص (کوآرڈینیٹر ضلع راولپنڈی)
مبشر عباسی (ڈپٹی کوآرڈینیٹر ضلع راولپنڈی)
ملک فرحان (کوآرڈینیٹرسٹی)
راجہ عثمان (کوآرڈینیٹر میونسپل کارپوریشن مری)
احتشام عباسی (کوآرڈینیٹر مری)
عثمان ٹائیگر (ڈپٹی کوآرڈینیٹر سٹی )
نے شرکاء سے خطاب کیا۔
۔پوٹھوہار ٹاؤن سے کوآرڈینیٹر طاہر بھٹی، ڈپٹی کوآرڈینیٹر وصی الحسن، ڈپٹی کوآرڈینیٹر شیراز صاحب کو نوٹیفکیشن جاری کیے گئے
مری سے سعد شوکت عباسی کو ڈپٹی کوآرڈینیٹر تحصیل مری، عدنان شاکر عباسی، سید موصور شاہ اور ل میونسپل کارپوریشن مری کے عہدے داروں کو نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔اس موقع پر نوید افتخار نے کہا مانیٹرنگ اور ایویلو ایشن سیل نے نوجوانوں کو متحرک کر دیا ہے ۔ہم عمران خان کے ویژن کے مطابق بدلتے پاکستان میں اپنا مثبت کردار ادا کریں گے ۔اس موقع پر انہوں نے سیکرثری جنرل عامر کیانی کو سالگرہ کی مبارک باد دی انہوں نے نئے ذمہ داران کو مبارک باد دی