پاکستان

ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش ،چیئرمین پیپلزپارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا،اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل اور ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہو گئی ،تمام ارکان کو پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button