کاروبار

کراچی، اب دن کے اوقات میں بھی گیس غائب رہے گی، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 11 گھنٹوں تک پہنچ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد کی عوام کیلئے بری خبر،اب دن کے اوقات میں بھی گیس غائب رہے گی، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 11 گھنٹوںتک پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے رہائیشیوں کیلئے اب 24 گھنٹوں میں سے 11 گھنٹے گیس غائب رہے گی ،سوئی سدرن گیس کمپنی نے دن کراچی میں دن کے اوقات میں بھی روزانہ تین گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کرنے کا اعلان کردیا ہے ،کمپنی کا کہنا ہے کہ 200ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی ہے اس لیے روزانہ دوپہر2 سے دن 5 بجے تک گیس بند رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button