میرپور (بیورورپورٹ )آزاد کشمیر کے سابق وزیر چوہدری محمد سعید نے کہاہے کہ پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے بعد پاکستان دفاعی لحاظ سے مضبوط ہوگیا اور اسی وجہ سے پاکستان کا ازلی دشمن بھارت کی طاقت اوربرتری کا غرور خاک میں ملا دیا۔28 مئی یوم تکبیر میاں محمد نواز شریف کے نام سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
0 10 Less than a minute