اہم خبردنیا

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ اعلان ہوگیا

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ اعلان ہوگیا

سعودی عرب میں ذی الحج کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ذی الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ وقوف عرفہ 15 جون کو ہوگا جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button