اہم خبرتازہ ترین

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، ملک میں عید الاضحیٰ 17 جون کو ہوگی

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، ملک میں عید الاضحیٰ 17 جون کو ہوگی

ملک میں ذوالحج 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔کراچی میں چاند کی رویت کا مرکزی اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ علاوہ ازیں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی پشاور میں منعقد ہوا۔تاہم اجلاس کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے اعلان کیا کہ یکم ذی الحج 8 جون اور 10 ذی الحج یعنی عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button