کاروبار

پاکستان اورروس کے درمیان ریلوے کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ

پاکستان اورروس کے درمیان ریلوے کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ

اسلام آباد/ سینٹ پیٹرزبرگ: پاکستان اور روس نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم (SPIEF) میں ریلوے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ پاکستانی سفارتخانے اور روس کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق 27ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم (SPIEF) کے موقع پر پاکستان اور روس نے 7 جون 2024 کو ریلوے کے شعبے میں تعاون کے حوالے سے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button