پاکستانگردونواحموسم

آج کہاں ہوگی بارش اور کہاں سورج قہر ڈھائے گا؟ جانئے

آج کہاں ہوگی بارش اور کہاں سورج قہر ڈھائے گا؟ جانئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم رہے گا تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرم مقام جیکب آباد رہا جہاں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب، شمال مشرقی اور جنوبی بلوچستان، بالائی و وسطی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز دادو اور سیہون، کوٹ میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ ادو میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button