کاروبار

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز غیر ملکی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پر ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 5 پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت 278 روپے 25 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ ہفتے کے آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: چکن ایک بار پھر مہنگا، فی کلو قیمت میں زبردست اضافہ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت، 100 انڈیکس میں 105 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس 73 ہزار 899 کی سطح پر پہنچ گیا، سرمایہ کار مانیٹری پالیسی اور بجٹ کے بارے میں مسلسل محتاط۔ دکھا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button