اہم خبرپاکستانتازہ ترین

گلگلت بلتستان کا آئندہ مال سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

گلگلت بلتستان کا آئندہ مال سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے بجٹ کا کل تخمینہ 1 کھرب 23 ارب روپے ہے۔ غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 90 ارب روپے ہوگا، ترقیاتی بجٹ میں 21 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔اسی طرح وفاقی پی ایس ڈی پی کے لیے 12 ارب روپے اور نوجوانوں کے لیے یوتھ لون سکیم کے تحت 50 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔ 12 ارب روپے خسارے کا بجٹ وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل پیش کریں گے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button