کھیل

انا للہ وانا الیہ راجعون کرکٹر فواد عالم کے گھر صف ماتم بچھ گئ ،والدہ انتقال کر گئیں

انا للہ وانا الیہ راجعون کرکٹر فواد عالم کے گھر صف ماتم بچھ گئ ،والدہ انتقال کر گئیں

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں۔ ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے مطابق ان کی والدہ چند ماہ سے شدید علیل تھیں۔ مختصر علالت کے بعد ان کی ملاقات خلیق حقیق سے ہوئی، مرحومہ کی عمر 63 برس تھی۔ فواد عالم نے کہا کہ میں اپنی والدہ کے جانے کے بعد بہت تنہا محسوس کر رہا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button