پاکستانتازہ ترین

غیر معیاری خوراک کیخلاف اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا مسلسل کریک ڈاؤن

غیر معیاری خوراک کیخلاف اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا مسلسل کریک ڈاؤن

غیر معیاری خوراک کیخلاف اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا مسلسل کریک ڈاؤن ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیم کا ترلائ میں واقع ساسز،جام پروڈکشن یونٹ پر چھاپہ1600کلو ایکسپائر ساسز،جام، ڈرم تلف، یونٹ سیلیونٹ سے موقع پر ایکسپائر ساسز کی برآمدگی پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی استعمال کے لیے ایکسپائر ساس کو کولڈ سٹور میں رکھا پایا گیا۔ ڈاکٹر طاہرہ صدیق سٹاک شدہ زائد المیعاد ساس کو اسلام آباد میں مختلف چھوٹے فاسٹ فوڈ پوائنٹس پر سپلائی کیا جانا تھا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی مضر صحت ایکسپائر ساس کی سپلائی کو ناکام بنا کر شہر کے باسیوں کو مختلف بیماریوں سے بچا لیا گیا۔ ڈاکٹر طاہرہ صدیق زائد المیعاد اشیاء کا مکروہ دھندہ کرنے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر یونٹ کو سیل کردیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کو کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ ڈاکٹر طاہرہ صدیقمعیاری خوراک کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والے عناصر کیخلاف کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی بنیادی اشیائے خوردونوش کی تیاری میں جعلسازی کرنے والوں کو کاروبار کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button