کاروبار

مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ، فی کلو کتنے کا ہوگیا؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیںگے

مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ، فی کلو کتنے کا ہوگیا؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیںگے

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 37 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 37 روپے اضافے کے باعث 421 روپے، زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 279 روپے فی کلو جبکہ ریٹیل ریٹ 290 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 250 روپے فی درجن برقرار ہے جبکہ کی پیٹی کا سرکاری ہول سیل ریٹ 7380 روپے جاری کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button