انٹرٹینمنٹ

یوٹیوبر زرناب فاطمہ کے ہاں بچے کی قبل اَز وقت پیدائش: مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

یوٹیوبر زرناب فاطمہ کے ہاں بچے کی قبل اَز وقت پیدائش: مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

معروف یوٹیوبر ڈاکٹر اور مواد تخلیق کار زرنب نے قبل از وقت بچی کو جنم دیا ہے۔ڈیجیٹل مواد کی تخلیق کار زرنب اور محمد لاریب خالد نے حال ہی میں اپنے پہلے بچے، ایک بیٹی کا خیرمقدم کیا ہے۔زرنب اور خالد کو اپنی بیٹی کی قبل از وقت پیدائش کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا ہے۔یوٹیوب زرنب فاطمہ کے شوہر لاریب خالد نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔محمد لاریب خالد کا کہنا تھا کہ زرنب فاطمہ کا آپریشن ہو رہا ہے، دعاؤں کی اپیل ہے، میری بیوی اور بچے دونوں کی جان کو خطرہ ہے۔بعد ازاں لاریب خالد وقتاً فوقتاً مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کرتی رہیں اور انٹرنیٹ صارفین کو زرنب اور نوازیدہ کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتی رہیں۔یوٹیوب زرناب فاطمہ کے ہاں بچے کی قبل از وقت پیدائش: مداحوں سے دعاؤں کی اپیل گزشتہ روز لاریب خالد نے صارفین کو بتایا کہ زرنب فاطمہ اسپتال سے گھر منتقل ہوگئی ہیں، زرنب کی صحت اب خطرے سے باہر ہے، جب کہ ان کی بیٹی اب بھی اسپتال میں ہے اور خطرے سے دو چار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button