کھیل

نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ، ذرائع

نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ، ذرائع

فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سنچری کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت فاسٹ بولر کو این او سی جاری نہیں کیا، نسیم شاہ نے این او سی کے لیے درخواست دی تھی جس کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا۔نسیم شاہ گزشتہ سال فٹنس مسائل کا شکار ہوئے تھے اور اب پاکستانی ٹیم کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اہم میچز ہیں۔ذرائع کے مطابق تینوں فارمیٹس کے فاسٹ باؤلر کو احتیاطی طور پر این او سی جاری نہیں کیا گیا اور اس حوالے سے نسیم شاہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button