دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی

ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گولی مارنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ڈونلڈ ٹرمپ حملے میں زخمی ہوئے تھے اور انہیں علاج کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ کرنے والا حملہ آور مارا گیا جب کہ دوسرا شخص بھی مارا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوانیا کے شہر بٹلر میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کے لیے اسٹیج پر موجود تھے۔ گولی بظاہر ٹرمپ کے کان میں لگی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے میرے دائیں کان کے بالکل اوپر گولی ماری گئی اور جب بہت زیادہ خون بہہ گیا تو مجھے معلوم ہوا کہ کیا ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button