کھیل

پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟

پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے آئندہ برس وائٹ بال سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کے دورے کا شیڈول طے پا گیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کی سیریز کا آغاز ہو گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کھیلا جائے گا جبکہ وائٹ بال سیریز 16 مارچ سے 5 اپریل 2025 کے درمیان ہوگی۔سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 16 مارچ کو کرائسٹ چرچ، دوسرا ٹی ٹوئنٹی 18 مارچ کو ڈیونیڈن، تیسرا ٹی 20 میچ 21 مارچ کو آکلینڈ میں، چوتھا ٹی ٹوئنٹی 23 مارچ کو تورنگا میں جبکہ پانچواں ٹی ٹوئنٹی 26 مارچ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button