کھیل

سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا

سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس زخمی ہوگئے۔بین اسٹوکس دی ہنڈریڈ لیگ میں رنز لیتے ہوئے زخمی ہوگئے، اسٹریچر نہ ہونے کی وجہ سے بین اسٹوکس کو گراؤنڈ سے چلنا پڑا۔بین اسٹوکس کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی چوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 اگست کو کھیلا جائے گا، پہلے ٹیسٹ میں کپتان کی شرکت اب مشکوک ہو گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button