کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران مندی کے بعد آج مثبت رجحان دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں 276 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 78 ہزار 322 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 60 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 78 ہزار 45 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
0 1 Less than a minute