موسم

ڈیلی میل نے 22 کروڑ عوام سے معافی مانگی عمران خان نے گھڑی بیچ کر پاکستان کی بہت بدنامی:شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے ڈیلی میل نے مجھ سے نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام سے معافی مانگی ہے عمران خان نے قوم کے ساتھ سب سے بڑا فراڈ 50 ارب روپے کا کیا ڈیلی میل نے اپنے اخبار میں دوسرے یا تیسرے صفحے پر معافی نامہ شیئر کیا ہے۔سعودی عرب کے کراﺅن پرنس محمد بن سلمان نے ایک ہی گھڑی بنوائی تھی جس میں خانہ کعبہ کا ماڈل تھا ، عمران خان نے توشہ خانہ میں آنے والی خانہ کعبہ کے ماڈل والی گھڑی بیچ کر پاکستان کی بہت بدنامی کی ہے،ہم مسلمان ہیں، اپنی نجی زندگی میں جو مرضی کریں،خانہ کعبہ پر مر مٹتے ہیں، یہ انتہائی گھٹیا حرکت کی گئی۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہناتھا کہ ہم پر لگائے جانے والے الزامات کا مقصد پارٹی نوازشریف ، مجھے اور میرے خاندان کو اکستان کے اندر اور باہر بدنام کیا جائے سزا اقامہ میں ہوئی جس کا کیس میں کہیں ذکر نہیں تھا اصل کیس پاناما تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button