موسم

بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس پٹری سے اتر گئی

دھماکے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب جعفرایکسپریس کوئٹہ سے راولپنڈی جارہی تھی: ریلوے کنٹرول کوئٹہ : بولان کے قریب مشکاف کے علاقے میں ریلوے ٹریک کےقریب دھماکا ہوا ہے ۔
ریلوے کنٹرول حکام کے مطابق،دھماکا اس وقت ہوا جب جعفرایکسپریس کوئٹہ سے راولپنڈی جارہی تھی۔
یہ بھی پڑھیں
مستونگ :دشت کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ
بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ،ٹرینوں کی آمد ورفت معطل
حکام کے مطابق، دھماکے سے جعفر ایکسپریس کا انجن اور 4 بوگیاں بھی پٹر ی سے اتر گئیں تاہم ابھی تک زخمیوں یا کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button