Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
والد اپنے کیرئیر کا کریڈٹ بپی لہری کو دیتے ہیں: اننیا پانڈے - Dailyghaznavi
موسم

والد اپنے کیرئیر کا کریڈٹ بپی لہری کو دیتے ہیں: اننیا پانڈے

ممبئی: بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ اننیا پانڈے کا کہنا ہے کہ اُن کے والد چنکی پانڈے اپنے کیریئر کا کریڈٹ ہمیشہ بپی لہری کو دیتے ہیں۔اننیا پانڈے نے کہا کہ ‘ہم سب بپی دا کی موسیقی کے مداح ہیں اور ہمیں ایسا محسوس ہوا کہ انڈسٹری نے سنہری دلکشی کو کھو دیا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ‘میرے والد اپنے کیریئر کا کریڈٹ ہمیشہ بپی دا کو دیتے ہیں کیونکہ انہوں نے میرے والد کے سب سے مشہور گانے بنائے ہیں، اب چاہے وہ (لال دوپٹے والی) ہو یا (ٹوٹک ٹوٹک) ہو۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ‘میرے والد کی ان کے ساتھ بہت سی پیاری یادیں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button