کشمیر

سردار تنویر الیاس کی چوہدری شجاعت حسین سےملاقات ، مسلم لیگ(ق) میں شامل ہونیکا امکان

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ وہ آج پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقات متوقع ۔تفصیلات کے مطابق اس ملاقات سے قبل سردار تنویر الیاس نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری سرور سے ملاقات کی،دونوں رہنمائوں نے مستقبل میں ملاقات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔چوہدری شجاعت سے ملاقات کے حوالے سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معیشت تباہ ہوگئی ہے،ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ہم اکٹھے چل کر کیسے قوم کیلئے بہتری لاسکتے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button