گردونواح

ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کا ایکسائز دفتر کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کی جانب دورہ کے دوران ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی سروسز کا خود جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر نے دفتر میں موجود مختلف کاوئنٹرز پر موجود گاڑی مالکان سے سروسز کے بارے میں بھی پوچھا۔عوام نے ڈپٹی کمشنر سے اطیمنان کا اظہار کیا۔ عرفان نواز میمن ڈپٹی کمشنر نے عوام کو دی جانے والی سروسز کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات بھی دیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button