موسم

جمہوریہ فجی نے امریکا کی درخواست پر روس کا لگژری بحری جہاز قبضے میں لے لیا

فیجی: جمہوریہ فجی نے امریکا کی درخواست پر روس کا لگژری بحری جہاز قبضے میں لے لیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق تین سو اڑتالیس فٹ طویل لگژری جہاز کی قیمت تین سو ملین ڈالر ہے اور یہ اٹھارہ دن کی مسافت کے بعد میکسیکو سے فجی پہنچا تھا۔یوکرین جنگ کے پیش نظر دیگر ممالک بھی روسی امراء کے بنگلے اور جہاز قبضے میں لے چکے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ جہاز کو ایف بی آئی اور فجی حکام کے تعاون سے قبضے میں لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button