راولپنڈی ۔
پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک
پی ڈی ایم کے جےیو آئی کے ضلعی صدر ڈاکڑ ضیاء الرحمن، مسلم لیگ ن ڈویژن کے صدر ملک ابرار اور پیپلزپارٹی سٹی کے صدر بابر جدون کی مشترکہ پریس کانفرنس
ن لیگ کے ملک ابرار کی پریس کانفرنس سے خطاب
جامعہ اسلامیہ صدر میں پی ڈی ایم کا اجلاس کیا
ورکروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پی ڈی ایم کے پروگراموں کو کامیاب کیا
پی ڈی ایم اتحاد کا مقصد غربت، بےروزگاری اور حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کرکے عوام کا تحفظ کرنا یے
سلیکڈ سیٹ اپ سے نجات بھی مقصد یے
جمعیت علمائے اسلام ضلع راولپنڈی کے ترجمان ضیاء اللہ خان کے نے کہا
پی ڈی ایم کے سربراہ کی کال پر ڈویژن کی سطح پر مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا
چھ دسمبر اتوار کو جامعہ اسلامیہ سے پرامن ریلی لیکر
پریس کلب جاکر احتجاج ریکارڈ کرائیں گے
13 دسمبر کو لاہورکے جلسے میں بھرپور شرکت کریں گے
پاکستان ہم سب کا ہےکسی کو اکسا نہیں رھے عوام کےطحقوق کے تحفظ کے لیے نکلے ہیں
نیب اور اینٹی کرپشن کےزریعے نشانہ بنایا جارھا ہے
4 سو سے زائد دن گزر گے کشمیر میں لاک ڈاؤن میں یے
2021 میں قوم حکومت کو خوشخبری ملے گی
پی ڈی ایم مکمل ہے مزاکرات نہ کرنےکا تاثر درست نہیں اگر کوئی بات کرناچاہتا یے تو آئے ہم بات کرنے کے لیے تیار ہیں
مذکرات پی ڈی ایم کے پیلٹ فارم سے یوسکتے ہیں فیصلہ متفقہ ہوگا
جے یو آئی کے ضلعی امیر ڈاکڑ ضیاالرحمان کاخطاب
کورونا وبا کے دوران کسی کو نقصان پہچانا مقصد نہیں
سلیکڈ گھر چلا جائے وہ عوام کو کورونا سے بچا لے
کورونا 19سے بڑا خطرہ کورونا 18 ہے
ملکی صورتحال کو درست سمت لے جانے کے لیے قوموں کو قربانی دینا پڑتی یے
امریکہ کے انتخابات اس صورتحال میں ہوئے
جب تک حکومت نہیں جائے گی احتجاجی تحریک جاری رھے گی