اسلام آباد: عرفا ن میمن نے کہا ہے کہ ڈینگی ٹیمیں ماہرین حیاتیات کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس کی نگرانی میں مختلف علاقوں میں چیکنگ کر رہے ہیں ۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس وقت اسلام آباد میں 63 ڈینگی کے مریض ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ہاٹ سپاٹس جیسے ٹائر شاپس ، ورکشاپس ، کباڑ خانے اور قبرستان ٹارگٹ ہیں ۔ ان کا کہنا ہےڈینگی لاروا نشاندہی والی جگہوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جاتی ہے۔
0 0 Less than a minute



