کوٹلی ستیاں ( تحصیل رپورٹر) کرور عاطف نثار قتل کیس کا مرکزی ملزم اسد ملتان سے گرفتار ، تفصیلات کیمطابق سی پی او راولپنڈی احسن یونس اور ایس پی صدر ضیاءالدین کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی کوٹلی ستیاں اظہر شاہ اور ایس ایچ او کو ٹلی ستیاں وقار احمد میر کی نگرانی میں تشکیل کردہ ٹیم نے ملزم اسد محمود ساکن ترامڑی اسلام آباد کو ملتان سے گرفتار کر لیا اسد محمود جو کہ عاطف نثار ساکن کرو ر کے قتل کا مرکزی ملزم اور اشتہاری تھا جس پر تھا نہ کو ٹلی ستیاں میں مقدمہ نمبر 87/20 زیر دفعہ 302 درج تھا
0 2 Less than a minute