موسم

کوئی وائٹ پیپر آپ کے کالے کرتوتوں کو سفید نہیں کرسکتا،مریم اورنگزیب کی پی ٹی آئی پر چڑھائی

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کے وائٹ پیپر پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی وائٹ پیپر آپ کے کالے کرتوتوں کو سفید نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے ملک کو دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچایا وہ معیشت پر وائٹ پیپر جاری کررہے ہیں،عمران خان کو وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آئی؟ اپنی پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ آپ نے جو تاریخی مہنگائی کی وہ کس وائٹ پیپر میں درج کریں گے؟ سی پیک کے سارے منصوبے بند کردیے وہ کس وائٹ پیپر میں درج کیے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button