Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
شہر قائد میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا،بارش کے بعد موسم خوشگوار ،
موسم

شہر قائد میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا،بارش کے بعد موسم خوشگوار ،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوںکی پیش گوئی کردی

کراچی(نیوز ڈیسک)شہر قائد میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا،بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک ، صبح سویر ے کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، محکمہ موسمیات میں آج تیز بارش کی پیش گوئی کردی ۔ تفصیلات کے مطابق صبح سویرے ، بفر زون، عزیز آباد، بلدیہ، سرجانی ٹاؤن، کلفٹن، ڈیفنس، ایم اے جناح روڈ، صدر، جمشید کوارٹرز، نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناگن چورنگی،سولجر بازار اور کھارادر سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی جس سے سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔شہرِ قائد میں صبح سویرے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ رک گیا،لیکن بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا لیکن بارش کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی معطل رہی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button