گردونواح

اسلام آباد کے سیکٹر بی 17 میں 2 دن سے گیس غائب

اسلام آباد، لوڈشیڈنگ ہورہی اس لئے گیس نہیں ہے ،سوئی نادرن حکام کا جواب
اسلام آباد ،گیس کی بندش کے باعث مکین پریشان،کھانا بنانے میں شدیدمشکلات

اسلام آباد، سوئی گیس کو ہم آر ایل این جی کی قیمت پہ محکمہ گیس کو ادائیگی کر رہے پھر بھی گیس بندش سمجھ سے بالاتر ،رہائشی

اسلام آباد، سوئی ناردرن کے کمپلین پورٹل پہ بھی شکایت درج کرانے کے باوجود کوئی عملدرآمد نہیں،رہائشی
اسلام آباد:گیس کی لوڈشیڈنگ کے شیڈول کے مقررہ اوقات میں بھی گیس نہ ملنے پہ رہائشی برہم ہوئے
اسلام آباد:بی 17 کے مختلف بلاکوں سی ون،ڈی بلاک ،ای بلاک میں گیس بندش کی آئےروز کی شکایات ہیں،رہائشی

اسلام آباد:سوئی حکام نے مسئلہ حل نہ کیا تو احتجاج کا حق محفوظ رکھتےہیں،رہائشی
Daily Ghaznavi Report

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button