موسم

اسلام آباد میں بادلوں کا راج ،ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد: اسلام آباد میں بادلوں کا راج ،ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا،گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لوگ موسم انجوئے کرنے کیلئے گھروں سے باہر نکل آئے،پارکوں کا رخ کرلیاوفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب،خیبر پختونخوا اور کشمیرمیں آج بھی بارش کاامکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button