موسم

وفاقی دارالحکومت میں عید کے دوسرے دن بھی بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی میں عید کے دوسرے روز شدید بارش سےموسم خوشگوار ہو گیا،جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آبادمیں تیزبارش ہوئی، ندی نالے پانی سے بھر گئے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کی پیشگوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button